مرقس 14

یِسُوع کے خِلاف ساز باز 1 دو دِن کے بعد فَسح اور عِیدِ فطِیر ہونے والی تھی اور سردار کاہِن اور فقِیہہ مَوقع ڈھُونڈ رہے تھے کہ اُسے کیونکر فریب…

مرقس 15

یِسُوع کی پِیلاطُس کے سامنے پیشی 1 اور فی الفَور صُبح ہوتے ہی سردار کاہِنوں نے بُزُرگوں اور فقِیہوں اور سب صدرعدالت والوں سمیت صلاح کر کے یِسُو ع کو…

مرقس 16

مسیِح کا مُردوں میں سے جی اُٹھنا 1 جب سبت کا دِن گُذر گیا تو مر یم مگدلینی اور یعقُو ب کی ماں مریم اور سلو می نے خُوشبُودار چِیزیں…

لُوقا 1

تمہید 1 چُونکہ بُہتوں نے اِس پر کمر باندھی ہے کہ جو باتیں ہمارے درمِیان واقِع ہُوئِیں اُن کو ترتِیب وار بیان کریںO 2 جَیسا کہ اُنہوں نے جو شرُوع…

لُوقا 2

یِسُوع کی پَیدایش 1 اُن دِنوں میں اَیسا ہُؤا کہ قَیصر اَوگُوستُس کی طرف سے یہ حُکم جاری ہُؤا کہ ساری دُنیاکے لوگوں کے نام لِکھے جائیںO 2 یہ پہلی…

لُوقا 3

یُوحنّا بپتسِمہ دینے والے کی مُنادی 1 تِبرِ یُس قَیصر کی حُکومت کے پندرھویں برس جب پُنطِیُس پِیلا طُس یہُودیہ کا حاکِم تھا اور ہیرود یس گلِیل کا اور اُس…

لُوقا 4

یِسُوع کی آزمایش 1 پِھر یِسُو ع رُوحُ القُدس سے بھرا ہُؤا یَرد ن سے لَوٹا اور چالِیس دِن تک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں پِھرتا رہاO 2 اور…

لُوقا 5

یِسُوع پہلے شاگِردوں کو بُلاتا ہے 1 جب بِھیڑ اُس پر گِری پڑتی تھی اور خُدا کا کلام سُنتی تھی اور وہ گنّیسر ت کی جِھیل کے کنارے کھڑا تھا…

لُوقا 6

سبت کے بارے میں سوال 1 پِھر سبت کے دِن یُوں ہُؤا کہ وہ کھیتوں میں ہو کر جا رہا تھا اور اُس کے شاگِرد بالیں توڑ توڑ کر اور…

لُوقا 7

یِسُوع رُومی صُوبہ دار کے نَوکر کو شِفا دیتا ہے 1 جب وہ لوگوں کو اپنی سب باتیں سُنا چُکا تو کَفر نحُو م میں آیاO 2 اور کِسی صُوبہ…