مرقس 4

بِیج بونے والے کی تمثِیل 1 وہ پِھر جِھیل کے کنارے تعلِیم دینے لگا اور اُس کے پاس اَیسی بڑی بِھیڑ جمع ہو گئی کہ وہ جِھیل میں ایک کشتی…

مرقس 5

یِسُوع ایک بدرُوح گرفتہ آدمی کو شِفا دیتا ہے 1 اور وہ جِھیل کے پار گراسِینِیو ں کے عِلاقہ میں پُہنچے۔ 2 اور جب وہ کشتی سے اُترا تو فی…

مرقس 6

ناصرت میں یِسُوع کور دّ کِیا جاتاہے 1 پِھروہاں سے ِنکل کر وہ اپنے وطن میں آیا اور اُس کے شاگِرد اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔ 2 جب سبت کا…

مرقس 7

آباواجداد کی روایت 1 پِھرفریِسی اور بعض فقِیہہ اُس کے پاس جمع ہُوئے ۔ وہ یروشلِیم سے آئے تھے۔ 2 اور اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کے بعض شاگِرد ناپاک…

مرقس 8

یِسُوع چار ہزار کو کھانا کھلاتاہے 1 اُن دِنوں میں جب پِھر بڑی بِھیڑ جمع ہُوئی اور اُن کے پاس کُچھ کھانے کو نہ تھا تو اُس نے اپنے شاگِردوں…

مرقس 9

1 اور اُس نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو یہاں کھڑے ہیں اُن میں سے بعض اَیسے ہیں کہ جب تک خُدا کی بادشاہی…

مرقس 10

یِسُوع طلاق کے بارے میں تعلیِم دیتا ہے 1 پِھر وہ وہاں سے اُٹھ کر یہُودیہ کی سرحدّوں میں اور یَردن کے پار آیا اور بِھیڑ اُس کے پاس پِھر…

مرقس 11

یروشلِیم میں شاہانہ داخِلہ 1 جب وہ یروشلِیم کے نزدِیک زَیتُو ن کے پہاڑ پر بَیت فگے اور بَیت عَنِیا ہ کے پاس آئے تو اُس نے اپنے شاگِردوں میں…

مرقس 12

تاکِستان کے ٹھکیداروں کی تمثِیل 1 پِھروہ اُن سے تمثِیلوں میں باتیں کرنے لگا کہ ایک شخص نے تاکِستان لگایا اور اُس کی چاروں طرف اِحاطہ گھیرا اور حَوض کھودا…

مرقس 13

یِسُوع ہَیکل کی بربادی کی پیشینگوئی کرتاہے 1 جب وہ ہَیکل سے باہر جا رہا تھا تو اُس کے شاگِردوں میں سے ایک نے اُس سے کہا اَے اُستاد ۔…