یرمِیاہ 36

بارُوک ہَیکل میں طُومار پڑھتا ہے 1 شاہِ یہُودا ہ یہویقِیم بِن یوسِیا ہ کے چَوتھے برس میں یہ کلام خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2…

یرمِیاہ 37

صدقیاہ یَرمِیاہ سے درخواست کرتا ہے 1 اور صِدقیاہ بِن یوسِیا ہ جِس کو شاہِ بابل نبُوکَدر ضر نے مُلکِ یہُودا ہ پر بادشاہ مُقرّر کِیا تھا کُونیا ہ بِن…

یرمِیاہ 38

یَرمِیاہ ایک کیِچڑ والے حَوض میں 1 پِھرسفطیا ہ بِن متّان اور جدلیا ہ بِن فشحُور اور یوکُل بِن سلمیا ہ اور فشحُور بِن ملکیاہ نے وہ باتیں جو یَرمِیا…

یرمِیاہ 39

سقُوطِ یروشلیِم 1 شاہِ یہُودا ہ صِدقیاہ کے نوِیں برس کے دسویں مہِینے میں شاہِ بابل نبُوکدر ضر اپنی تمام فَوج لے کر یروشلیِم پر چڑھ آیا اور اُس کا…

یرمِیاہ 40

یَرمِیاہ جدلیاہ کے پاس قیام کرتا ہے 1 وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤااِس کے بعد کہ جلوداروں کے سردار نبُوزرادا ن نے اُس…

یرمِیاہ 41

1 اور ساتویں مہِینے میں یُوں ہُؤا کہ اِسمٰعیل بِن نتنیا ہ بِن الیسمع جو شاہی نسل سے اور بادشاہ کے سرداروں میں سے تھا دس آدمی ساتھ لے کر…

یرمِیاہ 42

لوگ یَرمِیاہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے لِئے دُعا کر 1 تب سب فَوجی سردار اور یُوحنا ن بِن قرِیح اور یزنیا ہ بِن ہُوسعیا ہ اور ادنیٰ و…

یرمِیاہ 43

یرمِیاہ کو مِصر لے جایا گیا 1 اور یُوں ہُؤا کہ جب یَرمِیا ہ سب لوگوں سے وہ سب باتیں جو خُداوند اُن کے خُدا نے اُس کی معرفت فرمائی…

یرمِیاہ 44

خُداوند کا پَیغام مِصر میں اِسرائیلیوں کے نام 1 وہ کلام جو اُن سب یہُودِیوں کی بابت جو مُلکِ مِصر میں مِجدا ل کے عِلاقہ اورتحفخِیس اور نُوف اور فترُو…

یرمِیاہ 45

بارُوک کے ساتھ خُداوند کا وَعدہ 1 شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم بِن یُوسیا ہ کے چَوتھے برس میں جب بارُو ک بِن نیر یاہ یَرمِیا ہ کی زُبانی کلام کو…