خُرُوج 1

مِصر میں اِسرائیلیوں پر ظُلم و سِتم 1 اِسرا ئیل کے بیٹوں کے نام جو اپنے اپنے گھرانے کو لے کر یعقُوب کے ساتھ مِصر میں آئے یہ ہیں۔ 2…

خُرُوج 2

مُوسیٰ کی پَیدایش 1 اور لاو ی کے گھرانے کے ایک شخص نے جا کر لاو ی کی نسل کی ایک عَورت سے بیاہ کِیا۔ 2 وہ عَورت حامِلہ ہُوئی…

خُرُوج 3

خُدا مُوسیٰ کو بُلاتا ہے 1 اور مُوسیٰ اپنے خُسر یِترو کی جو مِدیان کا کاہِن تھا بھیڑ بکریاں چراتا تھا اور وہ بھیڑ بکر یوں کو ہنکاتا ہُؤا اُن…

خُرُوج 4

خُدا مُوسیٰ کو مُعجِزوں کا اِختیار دیتا ہے 1 تب مُوسیٰ نے جواب دِیا لیکن وہ تو میرا یقیِن ہی نہیں کریں گے نہ میری بات سُنیں گے ۔ وہ…

خُرُوج 5

مُوسیٰ اور ہارُون مِصر کے بادشاہ کے حضُور 1 اِس کے بعد مُوسیٰ اور ہارُون نے جا کر فِرعو ن سے کہا کہ خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا یُوں فرماتا…

خُرُوج 6

1 تب خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ اب تُو دیکھے گا کہ مَیں فِرعو ن کے ساتھ کیا کرتا ہُوں ۔ تب وہ زورآور ہاتھ کے سبب سے اُن…

خُرُوج 7

1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا دیکھ مَیں نے تُجھے فِرعو ن کے لِئے گویا خُدا ٹھہرایا اور تیرا بھائی ہارُو ن تیرا پَیغمبرہو گا۔ 2 جو جو حُکم…

خُرُوج 8

مینڈک 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ فِرعو ن کے پاس جا اور اُس سے کہہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ…

خُرُوج 9

مویشیوں میں مَری 1 تب خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا فِرعو ن کے پاس جا کر اُس سے کہہ کہ خُداوند عِبرانیوں کا خُدا یُوں فرماتاہے کہ میرے لوگوں کو…

خُرُوج 10

ٹِڈّیاں 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ فِرعو ن کے پاس جا کیونکہ مَیں ہی نے اُس کے دِل اور اُس کے نوکروں کے دِل کو سخت کر…