۱-توارِیخ 13

قریت یعِریم سے عہد کے صندُوق کالایا جانا 1 اور داؤُد نے اُن سرداروں سے جو ہزار ہزار اور سَو سَو پر تھے یعنی ہر ایک سر لشکر سے صلاح…

۱-توارِیخ 14

یروشلیِم میں داؤُد کی سرگرمیاں 1 اور صُور کے بادشاہ حِیرا م نے داؤُ دکے پاس ایلچی اور اُس کے واسطے محلّ بنانے کے لِئے دیودار کے لٹّھے اور راج…

۱-توارِیخ 15

عہد کے صندُوق کی مُنتقلی کی تیّاری 1 اور داؤُ دنے داؤُ دکے شہر میں اپنے لِئے محلّ بنائے اور خُدا کے صندُوق کے لِئے ایک جگہ تیّار کر کے…

۱-توارِیخ 16

1 سو وہ خُدا کے صندُوق کو لے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بِیچ میں جو داؤُ دنے اُس کے لِئے کھڑا کِیا تھا رکھّا اور سوختنی قُربانیاں اور…

۱-توارِیخ 17

ناتن کا پَیغام داؤُد کے نام 1 اور جب داؤُ داپنے محلّ میں رہنے لگا تو اُس نے ناتن نبی سے کہا مَیں تو دیودار کے محلّ میں رہتا ہُوں…

۱-توارِیخ 18

داؤُد کی فَوجی فتُوحات 1 اِس کے بعد یُوں ہُؤا کہ داؤُ دنے فِلستِیوں کو مارا اور اُن کو مغلُوب کِیا اور جات کو اُس کے قصبوں سمیت فِلستِیوں کے…

۱-توارِیخ 19

داؤُد عمُّونیوں اور ارامیوں کو شِکست دیتا ہے 1 اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ ناحس مَر گیا اور اُس کا بیٹا اُس کی جگہ سلطنت…

۱-توارِیخ 20

داؤُد ربّہ پر قبضہ کرتا ہے 1 پِھر نئے سال کے شرُوع میں جب بادشاہ جنگ کے لِئے نِکلتے ہیں یُوآ ب نے زبردست لشکر لے جا کر بنی عمُّون…

۱-توارِیخ 21

داؤُد مَردم شُماری کراتا ہے 1 اور شَیطان نے اِسرا ئیل کے خِلاف اُٹھ کر داؤُ دکو اُبھارا کہ اِسرا ئیل کا شُمار کرے۔ 2 تب داؤُ دنے یُوآ ب…

۱-توارِیخ 22

1 اور داؤُ دنے کہا یِہی خُداوند خُدا کا گھر اور یِہی اِسرا ئیل کی سوختنی قُربانی کا مذبح ہے۔ ہَیکل کی تعمِیرکے لِئے تیّاری 2 اور داؤُ دنے حُکم…