۱-توارِیخ 3

داؤُد بادشاہ کی نسل 1 یہ داؤُد کے بیٹے ہیں جو حبرُو ن میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ پہلوٹھا امنو ن یزرعیلی اخِینُو عم کے بطن سے۔ دُوسرا دانی…

۱-توارِیخ 4

یہُودا ہ کی نسل 1 بنی یہُودا ہ یہ ہیں ۔ فار ص حصرو ن اور کرمی اور حُور اورسوبل۔ 2 اور رِیایا ہ بِن سوبل سے یحت پَیدا ہُؤا…

۱-توارِیخ 5

رُوبِن کی نسل 1 اور اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِن کے بیٹے (کیونکہ وہ اُس کا پہلوٹھا تھا لیکن اِس لِئے کہ اُس نے اپنے باپ کے بِچَھونے کو ناپاک کِیا…

۱-توارِیخ 6

سردار کاہِنوں کا شجرۂ نسب 1 بنی لاوی جَیر سون قِہا ت اور مرار ی ہیں۔ 2 اور بنی قِہات عمرا م اور اضہار اور حبرُو ن اور عُزّی ا…

۱-توارِیخ 7

اِشکار کی نسل 1 اور بنی اِشکاریہ ہیں ۔ تولع اور فُوّہ اور یسُوب اورسمرو ن یہ چاروں۔ 2 اور بنی تولع ۔ عُزّی اور رِفایا ہ اور یری ا…

۱-توارِیخ 8

بنِیمیِن کی نسل 1 اور بِنیمِین سے اُس کا پہلوٹھا بالع پَیدا ہُؤا ۔ دُوسرا اَشبیل تِیسرا اخر خ۔ 2 چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔ 3 اور بالع کے بیٹے…

۱-توارِیخ 9

اسِیری سے واپس آنے والے لوگ 1 پس سارا اِسرا ئیل نسب ناموں کے مُطابِق جو اِسرا ئیل کے بادشاہوں کی کِتاب میں درج ہیں گِنا گیا اور یہُودا ہ…

۱-توارِیخ 10

ساؤُل بادشاہ کی وفات 1 اور فِلستی اِسرا ئیل سے لڑے اور اِسرا ئیل کے لوگ فِلستِیوں کے آگے سے بھاگے اور کوہِستانِ جلبو عہ میں قتل ہو کر گِرے۔…

۱-توارِیخ 11

داؤُد اِسرائیل اور یہُود اہ کا بادشاہ بنتا ہے 1 تب سب اِسرائیلی حبرُو ن میں داؤُ دکے پاس جمع ہو کر کہنے لگے دیکھ ہم تیری ہی ہڈّی اور…

۱-توارِیخ 12

بنیِمیِن کے قبِیلہ سے داؤُد کے اِبتدائی اِتحادی 1 یہ وہ ہیں جو صِقلا ج میں داؤُد کے پاس آئے جب کہ وہ ہنوز قِیس کے بیٹے ساؤُل کے سبب…