۲-سلاطِین 18
یہُوداہ کا بادشاہ حزِقیاہ 1 اور شاہِ اِسرا ئیل ہُو سِیع بِن اَیلہ کے تِیسرے سال اَیسا ہُؤا کہ شاہِ یہُودا ہ آخز کا بیٹا حِزقیاہ سلطنت کرنے لگا۔ 2…
یہُوداہ کا بادشاہ حزِقیاہ 1 اور شاہِ اِسرا ئیل ہُو سِیع بِن اَیلہ کے تِیسرے سال اَیسا ہُؤا کہ شاہِ یہُودا ہ آخز کا بیٹا حِزقیاہ سلطنت کرنے لگا۔ 2…
بادشاہ یسعیاہ سے مشوَرہ لیتا ہے 1 جب حِزقیاہ بادشاہ نے یہ سُنا تو اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ اوڑھ کر خُداوند کے گھر میں گیا۔ 2 اور اُس نے…
حِزقیاہ بادشاہ کی بِیماری اور صحت یابی 1 اُن ہی دِنوں میں حِزقیاہ اَیسا بِیمار پڑا کہ مَرنے کے قرِیب ہو گیا ۔ تب یسعیا ہ نبی آمُوص کے بیٹے…
یہُوداہ کا بادشاہ منسّی 1 جب منسّی سلطنت کرنے لگا تو بارہ برس کا تھا ۔ اُس نے پچپن برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور اُس کی ماں کا نام…
یہُوداہ کا بادشاہ یُوسیاہ 1 جب یُوسیا ہ سلطنت کرنے لگا تو آٹھ برس کا تھا ۔ اُس نے اِکتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا…
یُوسیاہ بُت پرستی بند کراتاہے 1 اور بادشاہ نے لوگ بھیجے اور اُنہوں نے یہُودا ہ اور یروشلیِم کے سب بزُرگوں کو اُس کے پاس جمع کِیا۔ 2 اور بادشاہ…
1 اُسی کے ایّام میں شاہِ بابل نبوکد نضر نے چڑھائی کی اور یہُو یقِیم تِین برس تک اُس کا خادِم رہا ۔ تب وہ پِھر کر اُس سے مُنحرِف…
سقُوطِ یروشلیِم 1 اور اُس کی سلطنت کے نویں برس کے دسویں مہِینے کے دسویں دِن یُوں ہُؤا کہ شاہِ بابل نبوکد نضر نے اپنی ساری فَوج سمیت یروشلیِم پر…
آدم سے ابرہام تک 1 آد م سیت انُوس۔ 2 قِینان مَہلل ایل یارِد۔ 3 حنُوک متُو سِلح لمک۔ 4 نُوح سِم حام اور یافت۔ 5 بنی یافت ۔ جُمر…
یہُودا ہ کی نسل 1 یہ بنی اِسرائیل ہیں ۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُودا ہ اِشکار اور زبُولُو ن۔ 2 دان یُوسف اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔ 3 عیر…