۱-سلاطِین 20

ارام کے ساتھ جنگ 1 اور ارا م کے بادشاہ بِن ہدد نے اپنے سارے لشکر کو اِکٹّھا کِیا اور اُس کے ساتھ بتِّیس بادشاہ اور گھوڑے اور رتھ تھے…

۱-سلاطِین 21

نبوت کا تاکستان 1 اِن باتوں کے بعد اَیسا ہُؤا کہ یزرعیلی نبوت کے پاس یزرعیل میں ایک تاکِستان تھا جو سامر یہ کے بادشاہ اخی ا ب کے محلّ…

۱-سلاطِین 22

مِیکایاہ نبی اخی اب کو آگاہ کرتا ہے 1 اور تِین برس وہ اَیسے ہی رہے اور اِسرا ئیل اور ارا م کے درمِیان لڑائی نہ ہُوئی۔ 2 اور تِیسرے…

۲-سلاطِین 1

ایلیّاہ اور اخزیاہ بادشاہ 1 اور اخی ا ب کے مَرنے کے بعد موآب اِسرا ئیل سے باغی ہو گیا۔ 2 اور اخزیا ہ اُس جِھلمِلی دار کِھڑکی میں سے…

۲-سلاطِین 2

ایلیّاہ کا آسمان پر اُٹھایا جانا 1 ۳اور جب خُداوند ایلیّاہ کو بگولے میں آسمان پر اُٹھا لینے کو تھا تو اَیسا ہُؤا کہ ایلیّاہ الِیشع کو ساتھ لے کر…

۲-سلاطِین 3

اِسرائیل اور موآب کے درمیان جنگ 1 اور شاہِ یہُودا ہ یہُو سفط کے اٹھارھویں برس سے اخی ا ب کا بیٹا یہُورا م سامرِ یہ میں اِسرا ئیل پر…

۲-سلاطِین 4

الیشِع ایک غریب بیوہ کی مدد کرتا ہے 1 اور انبیا زادوں کی بِیویوں میں سے ایک عَورت نے الِیشع سے فریاد کی اور کہنے لگی کہ تیرا خادِم میرا…

۲-سلاطِین 5

نعمان کوڑھی کو شِفامِلتی ہے 1 اور شاہِ ارا م کے لشکر کا سردار نعما ن اپنے آقا کے نزدِیک مُعزّز و مُکرّم شخص تھا کیونکہ خُداوند نے اُس کے…

۲-سلاطِین 6

کلہاڑی کے لوہے کی بازیابی 1 اور انبیا زادوں نے الِیشع سے کہا دیکھ! یہ جگہ جہاں ہم تیرے سامنے رہتے ہیں ہمارے لِئے تنگ ہے۔ 2 سو ہم کو…

۲-سلاطِین 7

1 تب الِیشع نے کہا تُم خُداوند کی بات سُنو۔ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ کل اِسی وقت کے قرِیب سامرِ یہ کے پھاٹک پر ایک مِثقال میں ایک پَیمانہ…