۲-سموئیل 24

داؤُد مَردم شُماری کراتا ہے 1 اِس کے بعد خُداوند کا غُصّہ اِسرا ئیل پر پِھر بھڑکا اور اُس نے داؤُد کے دِل کو اُن کے خِلاف یہ کہہ کر…

۱-سلاطِین 1

داؤُد بادشاہ بُڑھاپے میں 1 اور داؤُد بادشاہ بُڈّھا اور کُہن سال ہُؤا اور وہ اُسے کپڑے اُڑھاتے پر وہ گرم نہ ہوتا تھا۔ 2 سو اُس کے خادِموں نے…

۱-سلاطِین 2

سُلیما ن کو داؤُد کی آخِری وصِیّت 1 اور داؤُد کے مَرنے کے دِن نزدِیک آئے ۔ سو اُس نے اپنے بیٹے سُلیما ن کو وصِیّت کی اور کہا کہ۔…

۱-سلاطِین 3

سُلیما ن حِکمت و دانش کے لِئے دُعا مانگتاہے 1 اور سُلیما ن نے مِصر کے بادشاہ فرعو ن سے رِشتہ داری کی اور فرعو ن کی بیٹی بیاہ لی…

۱-سلاطِین 4

سُلیما ن کےاعلےٰعُہدہ دار 1 اور سُلیما ن بادشاہ تمام اِسرا ئیل کا بادشاہ تھا۔ 2 اور جو سردار اُس کے پاس تھے سو یہ تھے ۔ صدُو ق کا…

۱-سلاطِین 5

سُلیما ن ہَیکل بنانے کی تیّاری کرتا ہے 1 اور صُور کے بادشاہ حِیرا م نے اپنے خادِموں کو سُلیما ن کے پاس بھیجا کیونکہ اُس نے سُنا تھا کہ…

۱-سلاطِین 6

سُلیما ن ہَیکل تعمِیر کرتا ہے 1 اور بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصر سے نِکل آنے کے بعد چار سَو اسِّیویں سال اِسرا ئیل پر سُلیما ن کی سلطنت کے…

۱-سلاطِین 7

سُلیما ن کا محلّ 1 اور سُلیما ن تیرہ برس اپنے محلّ کی تعمِیر میں لگا رہا اور اپنے محلّ کو ختم کِیا۔ 2 کیونکہ اُس نے اپنا محلّ لُبنا…

۱-سلاطِین 8

عہد کا صندُوق ہَیکل میں لایا جاتا ہے 1 تب سُلیما ن نے اِسرا ئیل کے بزُرگوں اور قبِیلوں کے سب سرداروں کو جو بنی اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے…

۱-سلاطِین 9

خُدا سُلیما ن پر دوبارہ ظاہر ہوتا ہے 1 اور اَیسا ہُؤا کہ جب سُلیما ن خُداوند کا گھر اور شاہی محلّ بنا چُکا اور جو کُچھ سُلیما ن کرنا…