۲-سلاطِین 1
ایلیّاہ اور اخزیاہ بادشاہ 1 اور اخی ا ب کے مَرنے کے بعد موآب اِسرا ئیل سے باغی ہو گیا۔ 2 اور اخزیا ہ اُس جِھلمِلی دار کِھڑکی میں سے…
ایلیّاہ اور اخزیاہ بادشاہ 1 اور اخی ا ب کے مَرنے کے بعد موآب اِسرا ئیل سے باغی ہو گیا۔ 2 اور اخزیا ہ اُس جِھلمِلی دار کِھڑکی میں سے…
ایلیّاہ کا آسمان پر اُٹھایا جانا 1 ۳اور جب خُداوند ایلیّاہ کو بگولے میں آسمان پر اُٹھا لینے کو تھا تو اَیسا ہُؤا کہ ایلیّاہ الِیشع کو ساتھ لے کر…
اِسرائیل اور موآب کے درمیان جنگ 1 اور شاہِ یہُودا ہ یہُو سفط کے اٹھارھویں برس سے اخی ا ب کا بیٹا یہُورا م سامرِ یہ میں اِسرا ئیل پر…
الیشِع ایک غریب بیوہ کی مدد کرتا ہے 1 اور انبیا زادوں کی بِیویوں میں سے ایک عَورت نے الِیشع سے فریاد کی اور کہنے لگی کہ تیرا خادِم میرا…
نعمان کوڑھی کو شِفامِلتی ہے 1 اور شاہِ ارا م کے لشکر کا سردار نعما ن اپنے آقا کے نزدِیک مُعزّز و مُکرّم شخص تھا کیونکہ خُداوند نے اُس کے…
کلہاڑی کے لوہے کی بازیابی 1 اور انبیا زادوں نے الِیشع سے کہا دیکھ! یہ جگہ جہاں ہم تیرے سامنے رہتے ہیں ہمارے لِئے تنگ ہے۔ 2 سو ہم کو…
1 تب الِیشع نے کہا تُم خُداوند کی بات سُنو۔ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ کل اِسی وقت کے قرِیب سامرِ یہ کے پھاٹک پر ایک مِثقال میں ایک پَیمانہ…
شُونِیمی عَورت واپس آتی ہے 1 اور الِیشع نے اُس عَورت سے جِس کے بیٹے کو اُس نے جِلایا تھا یہ کہا تھا کہ اُٹھ اور اپنے کُنبہ سمیت جا…
یاہُو کو اِسرائیل کا بادشاہ ہونے کے لِئے مَسح کِیا جاتا ہے 1 اور الِیشع نبی نے انبیا زادوں میں سے ایک کو بُلا کر اُس سے کہا اپنی کمر…
اخی اب کی اَولاد کا قتلِ عام 1 اور سامرِ یہ میں اخی ا ب کے ستّر بیٹے تھے ۔ سو یاہُو نے سامرِ یہ میں یزرعیل کے امِیروں یعنی…