۱-سلاطِین 11
سُلیما ن خُدا سے مُنحرف ہوتا ہے 1 اور سُلیما ن بادشاہ فرعو ن کی بیٹی کے علاوہ بُہت سی اجنبی عَورتوں سے یعنی موآبی ۔ عمُّونی ۔ ادُومی ۔…
سُلیما ن خُدا سے مُنحرف ہوتا ہے 1 اور سُلیما ن بادشاہ فرعو ن کی بیٹی کے علاوہ بُہت سی اجنبی عَورتوں سے یعنی موآبی ۔ عمُّونی ۔ ادُومی ۔…
شِمالی قبِیلے بغاوت کرتے ہیں 1 اور رحُبعا م سِکم کو گیا کیونکہ سارا اِسرا ئیل اُسے بادشاہ بنانے کو سِکم کو گیا تھا۔ 2 اور جب نباط کے بیٹے…
1 اور دیکھو خُداوند کے حُکم سے ایک مَردِ خُدا یہُودا ہ سے بَیت ا یل میں آیا اور یرُبعا م بخُور جلانے کو مذبح کے پاس کھڑا تھا۔ 2…
یرُبعام کے بیٹے کی وفات 1 اُس وقت یرُبعا م کا بیٹا ابیا ہ بِیمار پڑا۔ 2 اور یرُبعا م نے اپنی بِیوی سے کہا ذرا اُٹھ کر اپنا بھیس…
یہُوداہ کا بادشاہ ابیام 1 اور نباط کے بیٹے یرُبعا م کی سلطنت کے اٹھارھویں سال سے ابیا م یہُودا ہ پر سلطنت کرنے لگا۔ 2 اُس نے یروشلیِم میں…
1 اور حنا نی کے بیٹے یاہُو پر خُداوند کا یہ کلام بعشا کے خِلاف نازِل ہُؤا۔ 2 اِس لِئے کہ مَیں نے تُجھے خاک پر سے اُٹھایا اور اپنی…
ایلیّاہ اور خُشک سالی 1 اور ایلیّاہ تِشبی جو جِلعاد کے پردیسِیوں میں سے تھا اخی ا ب سے کہا کہ خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کی حیات کی قَسم…
ایلیّاہ اور بعل کے نبی 1 اور بُہت دِنوں کے بعد اَیسا ہُؤا کہ خُداوند کا یہ کلام تِیسرے سال ایلیّاہ پر نازِل ہُؤا کہ جا کر اخی ا ب…
ایلیّاہ کو ہِ سِینا پر 1 اور اخی ا ب نے سب کُچھ جو ایلیّاہ نے کِیا تھا اور یہ بھی کہ اُس نے سب نبِیوں کو تلوار سے قتل…
ارام کے ساتھ جنگ 1 اور ارا م کے بادشاہ بِن ہدد نے اپنے سارے لشکر کو اِکٹّھا کِیا اور اُس کے ساتھ بتِّیس بادشاہ اور گھوڑے اور رتھ تھے…