۱-توارِیخ 21

داؤُد مَردم شُماری کراتا ہے 1 اور شَیطان نے اِسرا ئیل کے خِلاف اُٹھ کر داؤُ دکو اُبھارا کہ اِسرا ئیل کا شُمار کرے۔ 2 تب داؤُ دنے یُوآ ب…

۱-توارِیخ 22

1 اور داؤُ دنے کہا یِہی خُداوند خُدا کا گھر اور یِہی اِسرا ئیل کی سوختنی قُربانی کا مذبح ہے۔ ہَیکل کی تعمِیرکے لِئے تیّاری 2 اور داؤُ دنے حُکم…

۱-توارِیخ 23

1 اب داؤُ دبُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہو گیا تھا ۔ سو اُس نے اپنے بیٹے سُلیما ن کو اِسرا ئیل کا بادشاہ بنایا۔ لاویوں کی ذِمّہ داریاں 2 اور…

۱-توارِیخ 24

کاہِنوں کو ذِمّہ داریاں سَونپی جاتی ہیں 1 اور بنی ہارُون کے فرِیق یہ تھے ۔ ہارُو ن کے بیٹے ندب ۔ ابِیہُو ۔ اِلیعزر اور اِتمر تھے۔ 2 اور…

۱-توارِیخ 25

ہَیکل میں گانے بجانے والے 1 پِھر داؤُ داور لشکر کے سرداروں نے آسف اور ہَیما ن اور یدُوتُو ن کے بیٹوں میں سے بعضوں کو خِدمت کے لِئے الگ…

۱-توارِیخ 26

ہَیکل کے دربان 1 دربانوں کے فرِیق یہ تھے ۔ قورحیوں میں مسلمیا ہ بِن قور ے جو بنی آسف میں سے تھا۔ 2 اورمسلمیا ہ کے ہاں بیٹے تھے…

۱-توارِیخ 27

فَوجی اورمُلکی نظام 1 اور بنی اِسرائیل اپنے شُمار کے مُوافِق یعنی آبائی خاندانوں کے رئِیس اور ہزاروں اور سَیکڑوں کے سردار اور اُن کے مَنصبدار جو اُن فرِیقوں کے…

۱-توارِیخ 28

ہَیکل کی بابت داؤُد کی ہدایات 1 اور داؤُ دنے اِسرا ئیل کے سب اُمرا کو جو قبِیلوں کے سردار تھے اور اُن فرِیقوں کے سرداروں کو جو باری باری…

۱-توارِیخ 29

1 اور داؤُ دبادشاہ نے ساری جماعت سے کہا کہ خُدا نے فقط میرے بیٹے سُلیما ن کو چُنا ہے اور وہ ہنُوز لڑکا اور ناتجربہ کار ہے اور کام…