نحمیاہ 1
1 نحمیا ہ بِن حکلیا ہ کا کلام۔ نحمیاہ کو یروشلیِم کی فِکر ہے بِیسویں برس کِسلیو کے مہِینے میں جب مَیں قصرِ سو سن میں تھا تو اَیسا ہُؤا۔…
1 نحمیا ہ بِن حکلیا ہ کا کلام۔ نحمیاہ کو یروشلیِم کی فِکر ہے بِیسویں برس کِسلیو کے مہِینے میں جب مَیں قصرِ سو سن میں تھا تو اَیسا ہُؤا۔…
نحمیاہ یروشلیِم جاتا ہے 1 ارتخششتا بادشاہ کے بِیسویں برس نَیسا ن کے مہِینے میں جب مَے اُس کے آگے تھی تو مَیں نے مَے اُٹھا کر بادشاہ کو دی…
یروشلیِم کی فصِیل کی تعمِیر 1 تب الِیاسب سردار کاہِن اپنے بھائیوں یعنی کاہِنوں کے ساتھ اُٹھا اور اُنہوں نے بھیڑ پھاٹک کو بنایا اور اُسے مُقدّس کِیا اور اُس…
نحمیاہ اپنے کا م کی مُخالِفت پر غالِب آتا ہے 1 لیکن اَیسا ہُؤا کہ جب سنبلّط نے سُنا کہ ہم شہرپناہ بنا رہے ہیں تو وہ جل گیا اور…
غریِبوں پر ظُلم 1 پِھر لوگوں اور اُن کی بِیوِیوں کی طرف سے اُن کے یہُودی بھائیوں پر بڑی شکایت ہُوئی۔ 2 کیونکہ کئی اَیسے تھے جو کہتے تھے کہ…
نحمیاہ کے خِلاف سازشیں 1 جب سنبلّط اور طُوبیا ہ اور جشم عربی اور ہمارے باقی دُشمنوں نے سُنا کہ مَیں شہر پناہ کو بنا چُکااور اُس میں کوئی رخنہ…
1 جب شہر پناہ بن چُکی اور مَیں نے دروازے لگا لِئے اوردربان اور گانے والے اور لاوی مُقرّر ہو گئے۔ 2 تو مَیں نے یروشلیِم کو اپنے بھائی حنانی…
عزرا شرِیعت کی کِتاب پڑھ کر لوگوں کو سُناتا ہے 1 اور سب لوگ یک تن ہو کر پانی پھاٹک کے سامنے کے مَیدان میں اِکٹّھے ہُوئے اور اُنہوں نے…
لوگ اپنے گُناہوں کا اِقرار کرتے ہیں 1 پِھر اِسی مہِینے کی چَوبِیسوِیں تارِیخ کو بنی اِسرائیل روزہ رکھ کر اور ٹاٹ اوڑھ کر اور مِٹّی اپنے سر پر ڈال…
1 اور وہ جِنہوں نے مُہر لگائی یہ ہیں نحمیا ہ بِن حکلیا ہ حاکِم اور صِدقیا ہ۔ 2 سِرایا ہ عزریا ہ یرمیا ہ۔ 3 فشحُور امریا ہ ملکیاہ۔…