ملاکی 1

1 خُداوند کی طرف سے ملاکی کی معرفت اِسرائیل کے لِئے بارِ نبُوّت -:۔ اِسرا ئیل کے لِئے خُداوند کی مُحبّت 2 خُداوند فرماتا ہے مَیں نے تُم سے مُحبّت…

ملاکی 2

1 اور اب اَے کا ہِنو تُمہارے لِئے یہ حُکم ہے۔ 2 ربُّ الافواج فرماتا ہے اگر تُم شِنوا نہ ہو گے اور میرے نام کی تمجِید کو مدِنظر نہ…

ملاکی 3

1 دیکھو مَیں اپنے رسُول کو بھیجُوں گا اور وہ میرے آگے راہ درُست کرے گا اور خُداوند جِس کے تُم طالِب ہو ناگہان اپنی ہَیکل میں آ مَوجُود ہو…

ملاکی 4

خُداوند کا دِن آنے کو ہے 1 کیونکہ دیکھو وہ دِن آتا ہے جو بھٹّی کی مانِند سوزان ہو گا ۔ تب سب مغرُور اور بدکردار بُھوسے کی مانِند ہوں…