قُضاۃ 1
یہُودا ہ اور شمعُون کے قبِیلے ادُونی بز ق کو گرِفتار کرتے ہیں 1 اور یشُوع کی مَوت کے بعد یُوں ہُؤا کہ بنی اِسرائیل نے خُداوند سے پُوچھا کہ…
یہُودا ہ اور شمعُون کے قبِیلے ادُونی بز ق کو گرِفتار کرتے ہیں 1 اور یشُوع کی مَوت کے بعد یُوں ہُؤا کہ بنی اِسرائیل نے خُداوند سے پُوچھا کہ…
خُداوند کے فرِشتے کی بوکیِم میں آمد 1 اور خُداوند کا فرِشتہ جِلجا ل سے بوکِیم کو آیا اور کہنے لگا مَیں تُم کو مِصر سے نِکال کر اُس مُلک…
وہ قَومیں جِنہیں مُلک میں رہنے دِیا گیا 1 اور یہ وہ قَومیں ہیں جِن کو خُداوند نے رہنے دِیا تاکہ اُن کے وسِیلہ سے اِسرائیلِیوں میں سے اُن سب…
دبُورہ اور برق 1 اور اہُود کی وفات کے بعد بنی اِسرائیل نے پِھر خُداوند کے حضُور بدی کی۔ 2 سو خُداوند نے اُن کو کنعا ن کے بادشاہ یابِین…
دبُورہ اور برق کاگِیت 1 اُسی دِن دبُور ہ اور ابی نُو عم کے بیٹے برق نے یہ گِیت گایا کہ 2 پیشواؤں نے جو اِسرا ئیل کی پیشوائی کی…
جِدعون 1 اور بنی اِسرائیل نے خُداوند کے آگے بدی کی اور خُداوند نے اُن کو سات برس تک مِدیانیوں کے ہاتھ میں رکھّا۔ 2 اور مِدیانیوں کا ہاتھ اِسرائیلِیوں…
جِدعون مِدیانیوں کو شِکست دیتاہے 1 تب یرُبّعل یعنی جِدعو ن اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے سویرے ہی اُٹھے اور حرود کے چشمہ کے پاس ڈیرا کِیا…
مِدیانیوں کی قطعی شِکست 1 اور افرا ئِیم کے لوگوں نے اُس سے کہا کہ تُو نے ہم سے یہ سلُوک کیوں کِیا کہ جب تُو مِدیانیوں سے لڑنے کو…
ابی ملِک 1 تب یرُبّعل کا بیٹا ابی ملِک سِکم میں اپنے مامُوؤں کے پاس گیا اور اُن سے اور اپنے سب ننہال کے لوگوں سے کہا کہ۔ 2 سِکم…
تولع 1 اور ابی ملِک کے بعد تولع بِن فُوّہ بِن دودو جو اِشکار کے قبِیلہ کا تھا اِسرائیلِیوں کی حمایت کرنے کو اُٹھا۔ وہ افرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک…