عامُوس 1
1 تقُو ع کے چرواہوں میں سے عامُو س کا کلام جو اُس پرشاہِ یہُودا ہ عُزِّیاہ اور شاہِ اِسرائیل یرُبعا م بِن یُوآس کے ایّام میں اِسرائیل کی بابت…
1 تقُو ع کے چرواہوں میں سے عامُو س کا کلام جو اُس پرشاہِ یہُودا ہ عُزِّیاہ اور شاہِ اِسرائیل یرُبعا م بِن یُوآس کے ایّام میں اِسرائیل کی بابت…
مُوآب 1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مُوآ ب کے تِین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے مَیں اُس کو بے سزا نہ چھوڑُوں گا کیونکہ اُس نے شاہِ ادُو…
1 اَے بنی اِسرائیل! اَے سب لوگو جِن کو مَیں مُلکِ مِصر سے نِکال لایا یہ بات سُنوجو خُداوند تُمہاری بابت فرماتا ہے۔ 2 دُنیا کے سب گھرانوں میں سے…
1 اَے بسن کی گایو جو کوہِ سامر یہ پر رہتی ہو اور غرِیبوں کو ستاتی اور مِسکِینوں کو کُچلتی اور اپنے مالِکوں سے کہتی ہو لاؤ ہم پِئیں تُم…
1 اَے اِسرائیل کے خاندان اِس کلام کو جِس سے مَیں تُم پر نَوحہ کرتا ہُوں سُنو۔ 2 اِسرائیل کی کُنواری گِر پڑی ۔ وہ پِھر نہ اُٹھے گی ۔…
بنی اِسرا ئیل کی بربادی 1 اُن پر افسوس جو صِیُّون میں باراحت اور کوہِستانِ سامر یہ میں بے فِکر ہیں یعنی رئِیسِ اقوام کے شُرفا جِن کے پاس بنی…
ٹڈِّیوں کی رویا 1 خُداوند خُدا نے مُجھے رویا دِکھائی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ اُس نے زراعت کی آخِری روئِیدگی کی اِبتدا میں ٹِڈّیاں پَیدا کِیں اور دیکھو یہ…
پَھلوں کی ٹوکری کی رویا 1 خُداوند خُدا نے مُجھے رویا دِکھائی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ تابِستانی میووں کی ٹوکری ہے۔ 2 اور اُس نے فرمایا اَے عامُو س…
خُداوند کا قہر و غضب 1 مَیں نے خُداوند کو مذبح کے پاس کھڑے دیکھا اور اُس نے فرمایا سُتُونوں کے سر پر مار تاکہ آستانے ہِل جائیں اور اُن…