امثال 31

بادشاہ کے لِئے نصِیحت 1 لموایل بادشاہ کے پَیغام کی باتیں جو اُس کی ماں نے اُسے سِکھائِیں:- 2 اَے میرے بیٹے! اَے میرے رَحِم کے بیٹے! تُجھے جِسے مَیں…