آستر 1

وشتی ملِکہ اخسویرس بادشاہ کی گُستاخی کرتی ہے 1 اخسویر س کے دِنوں میں اَیسا ہُؤا (یہ وُہی اخسویر س ہے جو ہندو ستان سے کُوش تک ایک سَو ستائِیس…

آستر 2

آستر ملِکہ بنتی ہے 1 اِن باتوں کے بعد جب اخسویر س بادشاہ کا غضب ٹھنڈا ہُؤا تو اُس نے وشتی کو اور جو کُچھ اُس نے کِیا تھا اور…

آستر 3

ہامان یہُودیوں کو ہلاک کرنے کی سازِش کرتا ہے 1 اِن باتوں کے بعد اخسویر س بادشاہ نے اجاجی ہمّدا تا کے بیٹے ہامان کو مُمتاز اور سرفراز کِیا اور…

آستر 4

مردکَی آستر سے مدد طلب کرتاہے 1 جب مرد کَی کو وہ سب جو کِیا گیا تھا معلُوم ہُؤا تو مرد کَی نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ پہنے اور…

آستر 5

آستر بادشاہ اور ہامان کی ضیافت کرتی ہے 1 اور تِیسرے دِن اَیسا ہُؤا کہ آستر شاہانہ لِباس پہن کر شاہی محلّ کی بارگاہِ اندرُونی میں شاہی محلّ کے سامنے…

آستر 6

بادشاہ مردکَی کو سرفراز کرتا ہے 1 اُس رات بادشاہ کو نِیند نہ آئی ۔ سو اُس نے توارِیخ کی کِتابوں کے لانے کا حُکم دِیا اور وہ بادشاہ کے…

آستر 7

1 سو بادشاہ اور ہامان آئے کہ آستر ملِکہ کے ساتھ کھائیں پِئیں۔ 2 اور بادشاہ نے دُوسرے دِن ضِیافت پر مَے نوشی کے وقت آستر سے پِھر پُوچھا آستر…

آستر 8

یہُودیوں سے کہا جاتا ہے کہ دُشمنوں پر جوابی حملہ کریں 1 اُسی دِن اخسویر س بادشاہ نے یہُودیوں کے دُشمن ہامان کا گھر آستر ملِکہ کو بخشا اور مرد…

آستر 9

یہُودی اپنے دُشمنوں کو نابُود کرتے ہیں 1 اب بارھویں مہِینے یعنی ادار مہِینے کی تیرھوِیں تاریخ کو جب بادشاہ کے حُکم اور فرمان پر عمل کرنے کا وقت نزدِیک…

آستر 10

اخسوِیرس اورمردکَی کی اِقبال مندی 1 اور اخسویر س بادشاہ نے زمِین پر اور سمُندر کے جزیروں پر خراج مُقرّر کِیا۔ 2 اور اُس کے زور اور اِقتدار کے سب…