زبُو 117

خُداوند کی حمد

1 اَے قَومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔

اَے اُمّتو! سب اُس کی سِتایش کرو۔

2 کیونکہ ہم پر اُس کی بڑی شفقت ہے

اور خُداوند کی سچّائی ابدی ہے۔

خُداوند کی حمد کرو۔